پنگریو ۔۔۔۔۔۔
ایم ایم ڈرین میں پڑنے والے شگاف کوایک مہینہ ہوگیا پورے محکمہ آبپاشی سے یہ شگاف تیس روز میں بند نہ ہوسکاشگاف کاسیلابی پانی اب بھی تباہی پھیلارہاہے چاریونین کونسلیں بری طرح متاثر ہیں شگاف بندکرنے کے لیے محکمہ آبپاشی نے جورقم ریلیز کی اس کاآڈٹ کیاجائے تورونگٹے کھڑے ہوجائیں گے جبکہ اس شگاف سے متاثرہ یونین کونسلوں میں جوتباہی ہوئی ہے وہ بھی اربوں روپے کی ہوگی اب یہ اشوعالمی میڈیامیں رپورٹ ہونا شروع ہوگیاہے کہ چالیس فٹ کاشگاف پورامحکمہ آبپاشی بند نہیں
خبر شامل کرتے ہیں پنگریو سے فوکس نیوز کے نمائندے سھیل آرائیں کی ریپورٹ کے مطابق
Previous Post
-خبر شامل کرتے ہیں ہری پور سے ڈپٹی کمشنر