![شطرنج کے عالمی چیمپئن کا ساتھی کھلاڑی پر دھوکا دہی کا الزام](https://focusnews.com.pk/wp-content/uploads/2022/09/i-87.webp)
شطرنج کے عالمی چیمپئن کا ساتھی کھلاڑی پر دھوکا دہی کا الزام
شطرنج کے عالمی چیمپئن میگنس کارلس نے ساتھی نوجوان کھلاڑی کے ساتھ نہ کھیلنے کی وضاحت پیش کرتے ہوئے ان پر دھوکا دہی کا الزام عائد کردیا۔ نوروے سے تعلق رکھنے والے میگنس کارلس نے ٹوئٹر پر وضاحت پیش کرتے ہوئے امریکی نوجوان کھلاڑی ہنس نیمن پر دھوکا دینے کا الزام عائد کیا اور مستقبل…
![بابر اور حارث کی ٹی 20 رینکنگ میں ترقی](https://focusnews.com.pk/wp-content/uploads/2022/09/i-93.webp)
بابر اور حارث کی ٹی 20 رینکنگ میں ترقی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی، جس میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر حارث رؤف کی ترقی ہوئی ہے۔ پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی رینکنگ میں دو درجے ترقی ہوئی ہے وہ رینکنگ میں 14 ویں نمبر پر آگئے…
![سابق چیف جسٹس گلزار احمد کا ڈرائیور تیزاب حملے میں جھلس گیا](https://focusnews.com.pk/wp-content/uploads/2022/09/i-5.webp)
سابق چیف جسٹس گلزار احمد کا ڈرائیور تیزاب حملے میں جھلس گیا
سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) گلزار احمد کا ڈرائیور کراچی کے علاقے صدر میں تیزاب کے حملے میں شدید جھلس گیا۔ تیزاب گردی کے واقعے میں دو بچوں سمیت تین افراد معمولی زخمی ہوئے۔ پریڈی پولیس کے مطابق واقعہ ایم اے جناح روڈ سے صدر ایمپریس مارکیٹ کی طرف آتے ہوئے پیش آیا۔…
![سائفر لیک پر عمران خان کا ردّعمل آگیا](https://focusnews.com.pk/wp-content/uploads/2022/09/i-6.webp)
سائفر لیک پر عمران خان کا ردّعمل آگیا
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سائفر کو شہبازشریف وغیرہ نے لیک کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے سائفر لیک پر ردعمل دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ بڑا اچھا کیا انہوں نے لیک کردیا، میں تو کہتا ہوں کہ پورا سائفر ہی لیک ہوجائے تاکہ…
![’امریکا کا نام نہیں لینا، بس صرف کھیلنا ہے‘ عمران خان کی آڈیو سامنے آ گئی](https://focusnews.com.pk/wp-content/uploads/2022/09/ezgif-1-57cba39f52.webp)
’امریکا کا نام نہیں لینا، بس صرف کھیلنا ہے‘ عمران خان کی آڈیو سامنے آ گئی
امریکی سائفر سے متعلق پی ٹی آئی کے سربراہ، سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور اعظم خان کی آڈیو سامنے آ گئی۔ اس آڈیو کلپ میں عمران خان کو کہتے سنا جا سکتا ہے کہ ہم نے صرف کھیلنا ہے، امریکا کا نام نہیں لینا، بس صرف یہ کھیلنا ہے اس کے اوپر کہ یہ…
![خبر شامل کرتے ہیں پنگریو سے فوکس نیوز کے نمائندے سھیل آرائیں کی ریپورٹ کے مطابق](https://focusnews.com.pk/wp-content/uploads/2022/09/i-2022-12-14T155524.645.webp)
خبر شامل کرتے ہیں پنگریو سے فوکس نیوز کے نمائندے سھیل آرائیں کی ریپورٹ کے مطابق
پنگریو ۔۔۔۔۔۔ایم ایم ڈرین میں پڑنے والے شگاف کوایک مہینہ ہوگیا پورے محکمہ آبپاشی سے یہ شگاف تیس روز میں بند نہ ہوسکاشگاف کاسیلابی پانی اب بھی تباہی پھیلارہاہے چاریونین کونسلیں بری طرح متاثر ہیں شگاف بندکرنے کے لیے محکمہ آبپاشی نے جورقم ریلیز کی اس کاآڈٹ کیاجائے تورونگٹے کھڑے ہوجائیں گے جبکہ اس شگاف…
![-خبر شامل کرتے ہیں ہری پور سے ڈپٹی کمشنر](https://focusnews.com.pk/wp-content/uploads/2022/09/i.webp)
-خبر شامل کرتے ہیں ہری پور سے ڈپٹی کمشنر
خبر شامل کرتے ہیں ہری پور سے ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ہری پور نے کی جانب سے ہری پور سے محلقہ علاقہ جات جن میں لورہ چوک، سرائے صالح اور علی خان میں مختلف مقامات پر بیکریوں، سبزی ااور فروٹ کی دوکانوں اور ہوٹلوں کی انسپکشن کی۔ اس…
![اسلام آباد : سپریم کورٹ میں پولٹری مصنوعات برآمد پر پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اور کہا تفصیلی وجوہات بعد میں جاری جائیں گے۔](https://focusnews.com.pk/wp-content/uploads/2022/09/i-2022-12-14T160102.315.webp)
اسلام آباد : سپریم کورٹ میں پولٹری مصنوعات برآمد پر پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اور کہا تفصیلی وجوہات بعد میں جاری جائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پولٹری مصنوعات برآمد پر پابندی سے متعلق پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ جج جسٹس اعجازالااحسن کی سربرای میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ وکیل لطیف کھوسہ نے بتایا کہ ہائی کورٹ کو ازخود نوٹس لینے کا اختیارہی نہیں ، درآمد برآمد پالیسی بنانا…
![-خبر شامل کرتے ہیں لورالائی بلوچستان سے](https://focusnews.com.pk/wp-content/uploads/2022/09/i-2022-12-14T223846.586.webp)
-خبر شامل کرتے ہیں لورالائی بلوچستان سے
خبر شامل کرتے ہیں لورالائی بلوچستان سے بیورو چیف میاں محمد طاہر بشیر آرائیں کے مطابق درانی ہاوس میں حاجی سردار محمد درانی کی رہاشگاء پر صوبائی وزیر انڈسٹریز حاجی محمد خان اتمانخیل نے لورالائی پریس کلب کے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے صوبائی حکومت مستحکم ہے اور اتحادیوں کے…
![ایران میں زیرحراست لڑکی کی ہلاکت پر احتجاج کے دوران ہلاکتوں کی تعداد76 ہوگئی](https://focusnews.com.pk/wp-content/uploads/2022/09/11-511.jpg)
ایران میں زیرحراست لڑکی کی ہلاکت پر احتجاج کے دوران ہلاکتوں کی تعداد76 ہوگئی
یکطرفہ میڈیا کوریج اور ملک کے داخلی معاملات میں دخل اندازی کے الزام میں ایران نے برطانیہ اور ناروے کے سفیروں کو طلب کیا اور مظاہرین کے حق میں امریکی حمایت پر کڑی تنقیدکی ۔ خیال رہے کہ ایران میں پولیس کی زیرحراست مہسا امینی دل کا دورہ پڑنے سے 16ستمبر کو انتقال کرگئی تھیں۔…