FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

Loading live currency rates...

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ نہیں کیا گیا

ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آج 30 ستمبر آخری تاریخ  ہے، جس میں توسیع کا فیصلہ نہیں  کیا گیا۔

ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے جو بھی فیصلہ ہوگا وہ چیئرمین ایف بی آر کریں گے۔

دوسری جانب ذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں 15 سے 20 دن کی توسیع متوقع ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »