FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

Loading live currency rates...

شطرنج کے عالمی چیمپئن کا ساتھی کھلاڑی پر دھوکا دہی کا الزام

شطرنج کے عالمی چیمپئن میگنس کارلس نے ساتھی نوجوان کھلاڑی کے ساتھ نہ کھیلنے کی وضاحت پیش کرتے ہوئے ان پر دھوکا دہی کا الزام عائد کردیا۔

نوروے سے تعلق رکھنے والے میگنس کارلس نے ٹوئٹر پر وضاحت پیش کرتے ہوئے امریکی نوجوان کھلاڑی ہنس نیمن پر دھوکا دینے کا الزام عائد کیا اور مستقبل میں کھیلنے سے انکار کردیا۔

انہوں نے کہا کہ آئندہ وہ ہنس نیمن سمیت کسی بھی ایسے کھلاڑی کے ساتھ کسی بھی پلیٹ فارم پر کبھی نہیں کھیلیں گے جس نے ماضی میں کبھی کھیل کے دوران دھوکا کیا ہو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »