FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

Loading live currency rates...

جاپان: سائنسدانوں نے لال بیگوں کے زریعے انسانی جانیں بچانے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے سائنس دانوں نے ایک ایسی ڈیوائس تیار کی ہے جو لال بیگ کی کمر پر نصب کی جاسکتی ہے۔ اس ڈیوائس کے ذریعے لال بیگ ریسکیو مشنز میں استعمال ہو سکیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »