FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

Loading live currency rates...

آرمی چیف بدین کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا

خبر شامل کرتے ہیں پنگریو سے فوکس نیوز کے نمائندے سھیل آرائیں کی ریپورٹ کے مطابق

آرمی چیف بدین کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔۔۔۔ آئ ایس پی آر

آرمی چیف نے ریلیف اینڈ میڈیکل کیمپس میں سیلاب متاثرین کے ساتھ وقت گزارہ۔۔ائ ایس پی ار

آرمی چیف کی ملکانی شریف میں ریسکیو ریلیف آپریشن میں موجود فوجیوں سے ملاقات کی ۔۔آئ ایس پی آر

آرمی چیف نے بدین اور گردو نواح کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا ۔۔۔آئ ایس پی آر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »