خبر شامل کرتے ہیں ہری پور سے ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ہری پور نے کی جانب سے ہری پور سے محلقہ علاقہ جات جن میں لورہ چوک، سرائے صالح اور علی خان میں مختلف مقامات پر بیکریوں، سبزی ااور فروٹ کی دوکانوں اور ہوٹلوں کی انسپکشن کی۔ اس موقع پر صفائی کے ناقص انتظامات، ریٹ لسٹ کی عدم دستیابی، ایکسپائر مٹھائیوں کی فروخت اور میڈیکل سرٹیفکیٹ کے بغیر کھانے پینے کی اشیاء بنانے پر 2 بیکریوں کو سیل جبکہ 6 افراد کو جیل بھیج دیا گیا
رپورٹ حامدزمان خان ہری پور