اس ہفتے کتنی اشیاء ضروریہ مہنگی اور کتنی سستی ہوئیں؟
ایک ہفتے کے دوران پیاز کی فی کلو قیمت میں 40 روپے 13 پیسے اور ٹماٹر کی قیمت میں 41 روپے 11 پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق 190 گرام چائے کی قیمت 8 روپے 35 پیسے جبکہ دال چنا کی فی کلو قیمت میں 81 پیسے کا اضافہ ہوا…
مداح نے اپنا گھر میرے نام کرکے دستاویزات بھیج دیے، چترانگدا سنگھ
بالی ووڈ کی پرکشش اداکارہ چترانگدا سنگھ نے کہا کہ ایک بار ایک مداح نے انہیں اپنا گھر تحفے میں دے دیا۔ چترانگدا کا کہنا تھا کہ خطرناک بات یہ تھی کہ مداح نے اپنی زمین کے قانونی دستاویزات میرے نام پر منتقل کرکے میرے ممبئی والے گھر پر بھیج دیے۔ انہوں نے کہا کہ…
ای میلز اور 80 فون کالز کے بعد بلآخر قسمت کا دروازہ کھل گیا
محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی اور کامیابی کا کبھی کوئی شارٹ کَٹ نہیں ہوتا۔ بھارتی شخص نے ورلڈ بینک میں جاب حاصل کرکے اس کہاوت کو سچ کردکھایا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ورلڈ بینک میں جاب کرنا امریکی یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے والے بھارتی شہری واتسل ناہٹا کا خواب تھا جسے اس نے…
ٹرین کی کھڑکی سے فون چھیننے کی کوشش، چور پکڑا گیا
ہار میں چلتی ٹرین سے چھینا جھپٹی کی وارداتیں عام ہیں، ایسے ہی ایک چور ٹرین کی کھڑکی سے مسافر کا فون چھیننے کی \کوشش کر رہا تھا جسے شہریوں نے پکڑ لیا اور ٹرین چل پڑی۔
سزا کالعدم، مریم نواز ایون فیلڈ ریفرنس میں بری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ کی رہنما مریم نواز کو ایون فیلڈ ریفرنس سے بری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نوازاور ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے کی۔ اسلام آباد…
سولر پینل کے سرمایہ کار اضافی توانائی کی فروخت پر زیادہ منافع جاری رکھنے کے لیے قائل کرنے میں ناکام رہے۔.
سوشل میڈیا پر بھرپور مہم کے باوجود نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو سولر پینل کے سرمایہ کار اضافی توانائی کی فروخت پر زیادہ منافع جاری رکھنے کے لیے قائل کرنے میں ناکام رہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق نیپرا نے ایک عوامی سماعت کا انعقاد کیا تاکہ سولر پینل کے شعبے میں…