سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد وزیر اعظم نے کل جماعتی کانفرنس بلا لی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں سیلاب کے باعث ہونے والی تباہ کاریوں کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر قابو پانے کیلئے کوششیں شروع کر دی ہیں۔ اس سلسلے میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کل بروز اتوار کل جماعتی کانفرنس بلا لی، دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعظم ہاوس میں اتوار کے روز ہونے والی کانفرنس میں پی ڈی ایم میں شامل سیاسی جماعتوں سمیت دیگر جماعتیں بھی شرکت کریں گے، تاہم تحریک انصاف کو شرکت کی دعوت نہیں دی گئی
سیلاب کی تباہ کاریوں کا کیسے مقابلہ کیا جائے؟ وزیر اعظم نے کل جماعتی کانفرنس بلا لی
- Important News
- سیلاب کی تباہ کاریوں کا کیسے مقابلہ کیا جائے؟ وزیر اعظم نے کل جماعتی کانفرنس بلا لی
August 28, 2022