طالبان حکومت نے گزشتہ ایک برس میں افغانستان آنے والے 4100 سے زائد غیرملکی شہریوں سے ویزا فیس کی مد میں 10 لاکھ ڈالر سے زائد حاصل کیے
کابل میں افغانستان کے محکمۂ پاسپورٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر شرشاہ قریشی نے منگل کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ”ہم یومیہ چار ہزار تک پاسپورٹس جاری کر رہے ہیں اور ہمارا عزم ہے کہ اس تعداد کو 10 ہزار تک لے جایا جائے۔” واضح رہے کہ طالبان کے طرزِ حکمرانی سے خوفزدہ، بھوک…
اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں لارجر بینچ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں لارجر بینچ نےممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی۔ اکبر ایس بابر کے وکیل کی جانب سے کیس میں فریق بننے کی استدعا کی گئی تو پی ٹی آئی کے وکیل…