FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

Loading live currency rates...

عرفان پٹھان کے ساتھ ایئرپورٹ پر بدتمیزی

سابق بھارتی سٹار آل رائونڈر عرفان پٹھان نے ممبئی ائیرپورٹ پر ائیرلائن عملے کی جانب سے اپنے اور اہل خانہ کے ساتھ ناروا سلوک کی شکایت کردی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق عرفان پٹھان نے ممبئی ائیرپورٹ پر پیش آئے نامناسب واقعہ کے حوالے سے ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنی بیوی اور دو بچوں کے ساتھ ممبئی سے دبئی جانے کیلئے ائیرپورٹ پہنچے، جہاں مجھے اور میرے اہل خانہ کو وستارا ائیرلائن کے چیک ان کائونٹر پر تقریبا ڈیڑھ گھنٹے تک بلاوجہ روکا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »