FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

Loading live currency rates...

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس،آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سکیورٹی کا جائزہ لیا گیا۔میدیا رپورٹس کے مطابق آرمی فارمیشنز کی سیلاب زدہ علاقوں میں ریلیف کے کاموں کا جائزہ بھی لیا گیا،کور کمانڈرز کانفرنس میں سیلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو آپریشنز پر بریفنگ دی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »