ٹک ٹاکر آیت مریم شوہر کے ہاتھوں قتل، ملزم سعد گرفتار لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں معروف ٹک ٹاکر آیت مریم کو مبینہ طور پر ان کے شوہر سعد نے گھریلو جھگڑے کے دوران گلا دبا کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق، دونوں کے درمیان معمولی تنازعہ ہوا تھا جو پرتشدد رخ اختیار…