
خیبر پختونخوا میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا۔
خیبر پختونخوا میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا۔ خیبر پختونخوا میں منکی پاکس کا ایک اور مریض سامنے آ گیا ہے۔ متاثرہ شخص کو پشاور ایئرپورٹ پر اسکریننگ کے دوران مشتبہ قرار دیا گیا، جس کے بعد ٹیسٹ میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ مریض کو فوری طور پر آئسولیشن میں منتقل کر…