
تین آئی فون ماڈلز پر واٹس ایپ سپورٹ ختم ہونے والی ہے۔
تین آئی فون ماڈلز پر واٹس ایپ سپورٹ ختم ہونے والی ہے۔ واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں کچھ پرانے آئی فون ماڈلز پر اس کی سروس بند ہو جائے گی۔ ان میں iPhone 5، iPhone 5c، اور iPhone 5s شامل ہیں، جو اب iOS کے مطلوبہ جدید ورژنز کو…