
بھارتی پائلٹ کی گرفتاری کی خبریں جھوٹی نکلیں؟ آئی ایس پی آر نے حقیقت بتا دی
بھارتی پائلٹ کی گرفتاری کی خبریں جھوٹی نکلیں؟ آئی ایس پی آر نے حقیقت بتا دی پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے ان افواہوں کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ پاکستان نے ایک بھارتی پائلٹ کو حراست میں لے لیا ہے۔…