
علیمہ خان کا سوال: بانی پی ٹی آئی 9 مئی پر کس بات کی معافی مانگیں؟
علیمہ خان کا سوال: بانی پی ٹی آئی 9 مئی پر کس بات کی معافی مانگیں؟ راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی بہن، علیمہ خان، نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے 9 مئی کے واقعات پر معافی مانگنے کے مطالبے پر سوال اٹھایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…