کیا پاک فوج نے دشمن کو کھلا چیلنج دے دیا؟ شہادت کو زندگی پر فوقیت دینے کا اعلان ترجمان پاک فوج نے دشمن کو دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی قوم اور افواجِ پاکستان پہلے بھی کسی دباؤ میں نہیں آئیں، نہ اب آئیں گی۔ شہادت کی آرزو ہمارے دلوں میں بستی ہے،…