
عمران خان سے بہنوں کی جیل میں ملاقات، بشریٰ بی بی کو روک دیا گیا
عمران خان سے بہنوں کی جیل میں ملاقات، بشریٰ بی بی کو روک دیا گیا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے ان کی تینوں بہنوں—علیمہ خان، عظمیٰ خان، اور نورین خان—نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کی۔ یہ ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں ہوئی اور تقریباً 45…