
چکن کی قیمت بے لگام، انتظامیہ بے بس—دکاندار اپنی مرضی کے ریٹ وصول کرنے لگے
چکن کی قیمت بے لگام، انتظامیہ بے بس—دکاندار اپنی مرضی کے ریٹ وصول کرنے لگے لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں چکن کی قیمت کا سرکاری تعین نہ ہو سکا، جس کے بعد دکانداروں نے اپنی من مانیاں شروع کر دی ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ مختلف علاقوں میں مرغی کی قیمت میں…