
سونے کی فی تولہ قیمت میں پھراضافہ
نجی ٹی وی چینل فوکس نیوز کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900روپےاضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد سونے کی فی تولہ دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کا بھاؤ 11ڈالر اضافے سے 2002ڈالر فی اونس کو پہنچ گیا ہے۔ قیمت 2لاکھ 16ہزار 500روپے ہو گئی ہے-

میاں بیوی ایک مہینہ تک جماع نہ کریں تو تمام مسالک کے علماء کرام کے نزدیک نکاح ٹوٹ جاتاہے
سوال : میرے شوہر اور میرا آپس میں کسی بات پر جھگڑا ہوا تو اس جھگڑا کی بنا پر میرے شوہر نے مجھے میری میکے چھوڑ دیا مجھے ماں کے گھر آئے ہوئے تین سال ہوگئے ہیں ۔ میرا چار سال کا بیٹا بھی ہے مجھے کسی نے بتایا کہ اگر میاں بیوی کے تعلق…

پہلی مرتبہ شعیب اختر نے 40 سال کی عمر میں شادی کرنے کی وجہ بتادی
سابق کرکٹر شعیب اختر نے کہا کہ ’میں نے جو بھی کرنا تھا، 40 سال کی عمر سے پہلے کرلیا تھا‘۔شعیب اختر نے اس حوالے سے مزید کہا کہ ’40 سال کی عمر کے بعد میں نے شادی کی اور اب خود کو مکمل طور پر تبدیل کر چکا ہوں۔ میں اب ہر چیز غور…

حماس اور اسرائیل چار روزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی پر متفق ہو گئے
اسرائیلی حکومت اور حماس نے چار روزہ جنگ بندی پر اتفاق کیا جس کے تحت غزہ میں 50 یرغمالیوں کی رہائی اور اسرائیلی قید میں قید 150 فلسطینیوں کے بدلے شکست خوردہ علاقے میں انسانی امداد کی ترسیل کی اجازت دی جائے گی۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق اسرائیل کی کابینہ نے…