FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

سیما حیدر کے شوہر نے آخر کار خاموشی توڑ دی، دل دہلا دینے والی اپیل منظرِ عام پر آ گئی

پاکستانی خاتون سیما حیدر کے شوہر، غلام حیدر، نے حالیہ ویڈیو بیان میں حکومت پاکستان، وزیر اعظم اور آرمی چیف سے اپیل کی ہے کہ ان کے چار بچوں کو بھارت سے واپس لانے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔ غلام حیدر کا کہنا ہے کہ ان کے بچے غیر قانونی طور پر بھارت میں موجود ہیں، اور ان کی زندگی، تحفظ اور مستقبل خطرے میں ہے۔

غلام حیدر نے بتایا کہ انہوں نے بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن سے رابطہ کیا ہے، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ وہاں موجود عملے کو ان کے بچوں کی واپسی سے متعلق کوئی معلومات نہیں ہیں۔

انہوں نے پاکستانی عوام سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ ان کے حق میں آواز بلند کریں اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ان کے بچوں کی بازیابی کے لیے بھارتی حکومت پر دباؤ ڈالیں۔

Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »