FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

بھارت تیار رہے! جنگ بندی کی خلاف ورزی کا فوری جواب ملے گا: ڈی جی آئی ایس پی آر کا دوٹوک اعلان

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ بھارت کی جانب سے اگر جنگ بندی کی کسی بھی خلاف ورزی کی گئی تو پاکستان فوری اور بھرپور جواب دے گا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ پاکستان امن چاہتا ہے، لیکن کسی بھی قسم کی جارحیت یا دراندازی کا جواب اسی زبان میں دیا جائے گا جسے دشمن سمجھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری مسلح افواج مکمل طور پر تیار ہیں اور قوم افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حالیہ دنوں لائن آف کنٹرول پر بھارتی حرکات پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے اور کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ پاکستان کی جانب سے مسلسل اقوام متحدہ اور عالمی برادری کو بھی صورتحال سے آگاہ کیا جا رہا ہے۔

Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »