FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

بھارتی حکومت نے بچوں کے علاج کے لیے موجود پاکستانی خاندان کو بھی ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔

بھارتی حکومت نے سفارتی کشیدگی کے باعث ایک پاکستانی خاندان کو بھی بھارت چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے، جو اپنے بچوں کے علاج کے لیے وہاں مقیم تھا۔ خاندان نے بھارتی اسپتال میں علاج کے لیے خصوصی ویزہ حاصل کیا تھا، مگر حالیہ سخت اقدامات کے تحت تمام پاکستانیوں کو 48 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔۔۔مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 1.92 فیصد کمی، سالانہ شرح منفی 3.52 فیصد پر آ گئی۔

ذرائع کے مطابق پاکستانی فیملی نے بھارتی حکام سے مزید قیام کی اپیل کی تھی لیکن حکام نے کسی قسم کی نرمی دکھانے سے انکار کر دیا۔ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اس فیصلے پر سوشل میڈیا پر بھی شدید تنقید کی جا رہی ہے۔

Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »