FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

خیبر پختونخوا میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا۔

خیبر پختونخوا میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا۔

خیبر پختونخوا میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا۔

خیبر پختونخوا میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا۔

خیبر پختونخوا میں منکی پاکس کا ایک اور مریض سامنے آ گیا ہے۔ متاثرہ شخص کو پشاور ایئرپورٹ پر اسکریننگ کے دوران مشتبہ قرار دیا گیا، جس کے بعد ٹیسٹ میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ مریض کو فوری طور پر آئسولیشن میں منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ محکمہ صحت نے رابطہ افراد کی تلاش اور احتیاطی تدابیر کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ کیس صوبے میں منکی پاکس کے بڑھتے خطرے کی نشاندہی کر رہا ہے

   یہ بھی پڑھیں جھارا پہلوان ناقابل شکست

Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »