FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

گوجرانوالہ، والد کے فرنیچر شو روم سے شادی شدہ بیٹی کی جلی ہوئی لاش برآمد

نجی ٹی وی چینل فوکس نیوز کے مطابق ابتدائی میڈیکل رپورٹس کے مطابق پہلے بجلی کے تارسے گلہ گھونٹا گیا،پھر پیٹرول ڈال کر لؑڑکی کو آگ لگائی گئی۔
پولیس نے کہا ہے کہ شوہر فرار ہو چکا ہے، ابتدائی تحقیقات میں قتل کی وجوہات سامنے نہیں آئیں ،مقتولہ مریم نے ساجد سے دوسری شادی کی تھی ، شوہر اکثرلڑائی جھگڑا کرتا تھا،پولیس کا کہنا ہے کہ 6ماہ قبل مریم کے والدین بیٹی اور داماد کو گاؤں لے آئے تھے،میاں بیوی فرنیچر شو روم سے ساتھ بنے ہوئے کمرے میں رہتے تھے۔
Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »