FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

گاڑی پر فٹ بال لگنے پرکار سوار کا بچے پر شدید تشدد، دانت توڑ دئے

گاڑی پر فٹ بال لگنے پرکار سوار کا بچے پر شدید تشدد، دانت توڑ دئے

گاڑی پر فٹ بال لگنے پرکار سوار کا بچے پر شدید تشدد، دانت توڑ دئے

گاڑی پر فٹ بال لگنے پرکار سوار کا بچے پر شدید تشدد، دانت توڑ دئے

فیصل آباد میں گاڑی پرفٹبال لگنے کی وجہ سے کارسوار شخص شدید غصے میں آگیا جس کے بعد کار سوار شخص نے بچے کو تھپڑمار مار کر زمین پر گرادیا۔اس واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کار سوار شخص کو بچے کو تھپڑ مارتے ہوئے نیچے گرا دیا ہے، تھپڑ مارنے کی وجہ سے بچے زمین پر گرا اور اس کا دانت  بھی ٹوٹ گیا۔
بچے کے والد نے بتایا  ہے کہ بچہ گلی میں کھیل رہا تھا کہ غلطی سے بال گاڑی پرلگ گئی،بچے کے والد نے پولیس کو کار سوار کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی ہے۔
Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »