پاکستان کو سیاحت کیلئے بہترین ملک قراردے دیا گیا
اقوام متحدہ کے عالمی سیاحتی ادارے نے 2023ء کے لئے پاکستان کو سیاحت کا بہترین ملک قرار دیا ہے۔”جنگ ” کے مطابق یہ بات گذشتہ روز اسلام آباد میں سیکرٹری داخلہ نے پاکستان ایسوسی ایشن آف ٹور آپریٹرز کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔