آن لائن سروسز میں نیا اضافہ ، گھر بیٹھے آن لائن ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید شروع
- Important News
- آن لائن سروسز میں نیا اضافہ ، گھر بیٹھے آن لائن ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید شروع
پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس کی آن لائن سروسز میں ایک اور نیا اضافہ کرتے ہوئے لائسنس کی آن لائن تجدید کا آغاز بھی کردیا، ٹریفک پولیس پنجاب اور پی ٹی اے کے تعاون سے ڈرائیونگ لائسنس سسٹم میں جدتیں لائی جا رہی ہیں۔ اس سے پہلےشہری لرنر لائسنس اور لرنر لائسنس کی تجدید آن لائن حاصل کر رہے تھے۔
January 6, 2024