FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

پی ٹی سی ایل نے لینڈ لائن اور براڈ بینڈ کنکشنز کے ٹیرف میں تقریبا 10 فیصد تک اضافہ کردیا

پی ٹی سی ایل نے لینڈ لائن اور براڈ بینڈ کنکشنز کے ماہانہ ٹیرف میں یکم جنوری 2024سے 10 فیصد تک اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس سلسلے میں صارفین کو پیغامات بھی بھیج دیئے گئے ہیں۔
پی ٹی سی ایل کے ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ ٹیرف میں اضافے کا اطلاق نئے سال سے ہوگا۔ پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ لاگت میں اضافے کے بعد ٹیرف میں تبدیلی کا فیصلہ مجبورا کرنا پڑا۔
Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »