FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

پنجاب میں موسم سرما کی چھٹیوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا

پنجاب میں موسم سرما کی چھٹیوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا

پنجاب میں موسم سرما کی چھٹیوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا

پنجاب میں موسم سرما کی چھٹیوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا

 پنجاب میں سردیوں کی چھٹیوں میں 9 جنوری تک اضافہ کر دیا گیا۔
نجی ٹی وی فوکس نیوز کےمطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی صاحب کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں سکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا۔
کہا گیا ہے کہ محکمہ سکولز ایجوکیشن کی طرف سے فیصلے سے متعلق جلد نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔
Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »