FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

پاکستان کا جدید ترین نیویگیشن سسٹم سے لیس” فتح 2 میزائل” کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا جدید ترین نیویگیشن سسٹم سے لیس” فتح 2 میزائل” کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا جدید ترین نیویگیشن سسٹم سے لیس" فتح 2 میزائل" کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا جدید ترین نیویگیشن سسٹم سے لیس” فتح 2 میزائل” کا کامیاب تجربہ

ڈیلی پاکستان کے مطابق پاکستان میں جدید ترین نیویگیشن سسٹم سے لیس فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا ۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق فتح 2 جدید ترین ایویونکس اور پرواز کی یونیک رفتار سے لیس میزائل ہے۔آئی ایس پی آر نے مزید بتایا ہے کہ فتح 2 جدید ترین نیویگیشن سسٹم سے لیس میزائل ہے، یہ ویپن سسٹم 400 کلومیٹر کی حد تک ٹارگٹس کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔تینوں سروسزکے سینئر افسران، سائنسدانوں اور انجینئرز نے فتح 2 میزائل کے کامیاب تجربے کا مشاہدہ کیا۔
Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »