FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

پاکستان نے 35 کروڑ ڈالرز قرض کیلئے ورلڈ بینک کی تمام شرائط پر رضامندی کا اظہار کر دیا

پاکستان نے 35کروڑ ڈالرز قرضہ حاصل کرنے کے لیے مصنوعات اور خدمات جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی ) میں ہم آہنگی اور پراپرٹی پر ویلیو ایشن ریٹ بڑھانے کےلیے ورلڈ بینک کی تمام شرائط پر رضامدندی کا اظہار کر دیا ۔
جیو نیوز کے مطابق پراپر ٹی پر تخمینہ لاگت کا تناسب مارکیٹ قیمت کا 85 فیصد رکھنے کے لیے صوبائی ریونیو بورڈ نے ایف بی آر کے مالی قدر کے جدول کو ضلعی جدول کے طور پر ملک کے 21 اضلاع میں اختیار کرلیے ہیں۔اس کے علاوہ حکومت نے 15 ہزار روپے یا اس سے زائد مالیت کے پرائز بانڈز کو رجسٹرڈ دستاویز میں تبدیل کرنے کے لیے ورلڈ بینک سے اتفاق کرلیا ہے۔
ورلڈ بینک کے مطابق آئندہ فروری میں مجوزہ عام انتخابات کے باعث سیا سی و حکومتی بے یقینی سے آپر یشنل خطرات کہیں زیادہ ہیں، اس سے وابستہ سیا سی دباؤ مالی دباؤ کے علاوہ اصلاحات پر عمل درآمد میں مشکلات درپیش ہوں گی، درآمدات کے لیے محض ڈیڑھ ماہ کی ادائیگیاں رہ گئی ہیں، اضافی بیرونی امداد کی ضرورت ہے۔

Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »