FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

لاہور کی فضا شہریوں کے لیے جان لیوا بن چکی ہےتفصیلات جانئے

لاہور کی فضا شہریوں کے لیے جان لیوا بن چکی ہےتفصیلات جانئے

لاہور کی فضا شہریوں کے لیے جان لیوا بن چکی ہےتفصیلات جانئے

لاہور کی فضا شہریوں کے لیے جان لیوا بن چکی ہےتفصیلات جانئے

لاہور میں فضائی آلودگی کا معیار خطرناک حد تک صحت کے لئے نقصان دہ ہو گیا ہے ۔
ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی لسٹ میں پہلے نمبر پر آچکا  ہے جس کا اے کیو آئی 343 ریکارڈ کیا گیا ہے۔
کراچی کا فضائی معیار بھی صحت کے لئے مضر ہے اور شہر قائد 171 اے کیو آئی کے ساتھ آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آٹھویں نمبر پر ہے۔
واضح رہے کہ لاہور میں اسموگ اور فضائی آلودگی کو کم کرنے کے لیے پنجاب کی نگران حکومت نے بہت سے اقدامات کئے ہیں جن میں یو اے ای حکومت کے تعاون سے مصنوعی بارش کا تجربہ بھی کیا تھا۔
Previous Post
Next Post

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »