ڈیلی نیوز کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد قیمت 2 لاکھ 19 ہزار 600 روپے ہو گئی ہے ،دس گرام سونے کی قیمت 258 اضافے کے بعد ایک لاکھ 88 ہزار 272 روپے ہو گئی ہے ۔عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت 2052 ڈالر پر مستحکم ہے ۔