FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

خوبصورت عورت کو کیسے قابوکیا جائے

خوبصورت عورت کو کیسے قابوکیا جائے

خوبصورت عورت کو کیسے قابوکیا جائے

خوبصورت عورت کو کیسے قابوکیا جائے

عورت کبھی اپنی زندگی میں آنے والے “پہلے مرد” کو نہیں بھول سکتی۔ بعض عورتوں کی فطرت ہوتی ہے کہ وہ گھر کی خاطر بہت سی قربانیاں دے جاتی ہیں ، تلخ کلامی اور تلخ رویے کو برداشت کرتی ہیں لیکن جب ان کا جیون ساتھی انہیں نظر انداز کرتا ہے۔ تو یہ اندر سے  ٹوٹ جاتی ہیں۔ ہم اس معاشرے کا حصہ ہیں

جہاں ایک بیوی اپنے شوہر کے ناجائز تعلقات  تک کو برداشت کرتی ہے لیکن دوسری بیوی برداشت نہیں کرتی۔ وہ اپنی حدود کو جانتی ہے اور وہ آپ کو اپنی حدود بتانے کی ہمت رکھتی ہے، پھر اس کے پاس احترام کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوتا ہے۔ کبھی کبھی انسان اتنا بے بس ہو جاتا ہے کہ آنکھوں سے امیدیں، دعائیں، یقین اور آسیں بہنے لگتی ہیں۔ بے بنیاد لوگوں کی سب سے بڑی نشانی یہ ہے کہ آپ ان کی جتنی عزت کریں گے اتنا ہی وہ آپ کو تکلیف دیتے جائیں گے۔ ہم بھی عجیب ہیں انسانوں سے امیدیں لگاتے ہیں

اور اللہ سے شکوہ کرتے ہیں۔ عورت کو قابو کرنا تھوڑا مشکل تو ہوتا ہے لیکن ایک چیز ہمیشہ سے اس کی کمزوری ہے اور وہ ہے تعریف۔

بس کسی بھی عورت کو قابو کرنا ہے تو اس کے حسن کی اداؤں کی تعریف کرنا شروع ہو جائیں اگر وہ پتھر دل بھی ہو گی آخر کا ر موم ہو جائے گی

 

Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »