FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

انتخابات 27 فروری تک ملتوی

انتخابات 27 فروری تک ملتوی

انتخابات 27 فروری تک ملتوی

انتخابات 27 فروری تک ملتوی

اسرائیل میں آنے والے سال کے پہلے مہینے میں ہونے والے ملک گیر بلدیاتی انتخابات کو فروری 2024 تک ملتوی کردیا گیا۔
 ڈیلی نیوز کے مطابق اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومتی کابینہ نے اتوار کو متفقہ طور پر جنوری کے آخر میں ہونے والے ملک گیر بلدیاتی انتخابات کو 27 فروری 2024 تک ملتوی کرنے کے لیے ووٹ دیا ہے۔بلدیاتی انتخابات 31 اکتوبر 2023 کو ہونے تھے لیکن 7 اکتوبر سے غزہ کی پٹی میں شروع ہونے والی جنگ کے پیش نظر ملتوی کر دیئے گئے تھے۔

 

Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »