FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

آسٹریلیا سے دو میچز ہارنے کے بعد ٹیم مینجمنٹ نے ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کر لیا

کرکٹ پاکستان ٹیم کی مینجمنٹ نے آسٹریلیا کے ہاتھوں دو ٹیسٹ میچز ہارنے کے بعد تیسرے میچ کیلئے بہت ہی سخت فیصلے کرتے ہوئے امام الحق کو سست بیٹنگ کرنے پر اگلا میچ نہ کھلانے  اور صائم ایوب کوڈیبیو کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔
نجی ٹی وی نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ اوپننگ بلے باز امام الحق نے 2 ٹیسٹ میچز کی 4 اننگزوں میں ایک ہاف سینچری کے ساتھ 94 رنز بنائے ، ان کی سست بیٹنگ پر ٹیم مینجمنٹ کافی ناراض ہے ، انہوں نے سیریز میں پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ 301 گیندیں کھیلیں لیکن سکور بہت کم بنائے ، ٹیم مینجمنٹ نے بیٹرز کو واضح پیغام دیاہے کہ مثبت اور ٹیم کیلئے بیٹنگ پر توجہ دیں، امام الحق نے دوسری اننگ میں اپنا پہلا رن 18 ویں گیند پر لیا ۔
اس کے علاوہ شاہین شاہ آفریدی جو کے ناتب کپتان بھی ہیں ان کو سڈنی ٹیسٹ سے پہلے بولنگ سے بالکل دور رکھنے کا فیصلہ بھی کیا گیاہے ۔

Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »