عمران خان نے اپنی ٹویٹ میں کہا پہلی بار کوئی عرب، افریقن اور مسلم ٹیم فٹ بال ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچی۔ عمران خان نے مراکش کی ٹیم کیلئے سیمی فائنل اور آگے بھی کامیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
لاہور (92 نیوز) – چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مراکش ٹیم کو فٹ بال ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد دی
- Politics
- لاہور (92 نیوز) – چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مراکش ٹیم کو فٹ بال ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد دی
December 12, 2022