FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

عمران خان کی جانب سے انتخابی اخراجات جمع نہ کرانے کا معاملہ، فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی جانب سے انتخابی اخراجات جمع نہ کرانے کے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سماعت میں موقف اختیار کیا گیا کہ عمران خان کی جانب سے تاخیر سے اخراجات کی تفصیل جمع کرائی گئی اور جس شخص  نے تفصیل جمع کرائی وہ مجاز بھی نہیں تھا۔

عمران خان کے وکیل بیرسٹر گوہر کمیشن کے سامنے پیش ہوئے اور موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان 3 نومبر کو زخمی ہوئے، تفصیلات جمع کرانے کی تاریخ دس نومبر تھی، اس معاملے کو درگزر کیا جائے۔

Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »